17 اکتوبر، 2026، 10:54 AM

امریکی بم اپنی عالمی ساکھ، معیشت اور سیاست کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ایرانی قائم مقام وزیر دفاع

امریکی بم اپنی عالمی ساکھ، معیشت اور سیاست کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ایرانی قائم مقام وزیر دفاع

ایران کے قائم مقام وزیر دفاع سید مجید ابن‌الرضا نے کہا ہے کہ امریکی بموں کے اثرات امریکہ کی عالمی ساکھ، اس کی معیشت اور انتخابی نتائج پر مرتب ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے قائم مقام وزیر دفاع سید مجید ابن‌الرضا نے امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے لکھا کہ بموں کے نام اور حجم اہمیت نہیں رکھتے، کیونکہ ان کے بم کہیں اور پھٹ رہے ہیں جبکہ اثرات امریکہ کی عالمی ساکھ، اس کی معیشت اور حتی کہ اس کے انتخابی نتائج پر ظاہر ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی میزائل طاقت نے حالات کو تبدیل کر دیا ہے اور امریکہ کو اس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ اسے ابھی سے کہنا پڑ رہا ہے: ’’سلام جناب!‘‘

News ID 1942169

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha